سماجی دوری؟ نئے معمولات بنانے میں مدد مل سکتی ہے
کووڈ 19 نے گھر اور اسکول میں ہمارے روزمرہ کے کام کے معمولات کو خراب کر دیا ہے۔ یہ بچوں، نوجوانوں اور آپ کے لئے بھی مشکل ہے. نئے معمولات بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔
ایک مضبوط لیکن لچکدار روزمرہ معمول بنائیں
- منصوبہ بند سرگرمیوں اور فارغ وقت...