گوگل نے منشیات کی بحالی کے اشتہارات کے لئے جانچ پڑتال کے طریقہ کار کا انکشاف کیا: رائٹرز
16 اپریل 2018 / 12:03
سان فرانسسکو:(پاک آن لائن نیوز) گوگل نے پیر کے روز رائٹرز کو بتایا ہے کہ وہ جولائی میں امریکہ کے نشے کے علاج کے مراکز سے اشتہارات قبول کرنا دوبارہ شروع کر دے گا، تقریبا ایک سال قبل الفابیٹ انکارپوریٹڈ یونٹ نے متعدد...