WISA
Rafi Khawar
-
- *Watch Inventory for Stimulant Addiction ( *WISA* )*
(Urdu version)
BY Psychologist
Rafi Khawar.Pakistan
rafikhawar960 [at] gmail [dot] com
November 19_2025
مندرجہ ذیل سوالوں کے جوابات دیں۔ گھر کا ایک فرد کلائینٹ کے ساتھ بیٹھتا ہے اور وہ بھی اپنے مشاھدہ کے مطابق کلائینٹ کے بارے میں جواب دیتا ہے۔سکورنگ کے لئے اور شدت کو جانچنے کے لئے مینوئل دیکھیں۔
وقت۔۔10 منٹ۔
مندرجہ ذیل سوالوں کے جوابات( ہاں) یا (ناں )میں دیں۔
1آئس کی شدید طلب کا ہونا۔
2آئس کے استعمال میں بے بسی۔
3اپنی صفائی کا خیال نہ رکھنا۔
4گھر میں ذیادہ وقت تنہائی میں گزارنا۔
5 آئس کے لئےگھر سے چیزیں اٹھا کر بیچنا
6ائس خریدنے کے لئے جرم کرنا۔
7نیند اور جاگنے میں بے قاعدگی ۔
8ہر صورت اپنی بات منوانے کی ضد کرنا۔
9بات نہ مانے جانے پر شدید غصے میں آنا-- لڑائی کرنا.
10واش روم میں ذیادہ وقت گزارنا۔۔
11واش روم سے ایسی چیزوں کا ملنا جن کی وہاں بالکل بھی ضرورت نہیں ہوتی۔
12گھر سے غائب رہنا۔
13غصے میں گھر کی چیزیں توڑنا۔
14گھر والوں کو مارنا پیٹنا یا کوشش کرنا۔
15مخلص لوگوں کو اپنا مخالف سمجھنا۔
16ذہن میں یہ خیال رہنا کہ دوسرے لوگ اسے نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
17یہ خیال بار بار انا کہ کچھ طاقتیں اس کا پیچھا کرتی ہیں۔
18مشہور لوگوں سے اپنا رشتہ یا تعلق بتانا۔
19یہ وہم ہونا کہ جسم میں یا جلد کے اندر کوئی چیز رینگتی ہے۔اسے نکالنے کے لئے جلد کو چھیلتے رہنا۔
20بار بار ایک ہی عمل یا بات کو دہرانا۔
21.کسی کو قتل کرنے کی بات کرنا یا کوشش کرنا۔
22 بہت ذیادہ بولنا
23ـــــــــــــــــــــــــــــــ